Tuesday, October 18, 2022

 


اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے – (علیؓ )




حضرت علیؓ نے فرمایا – ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے



جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہوجاے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ (علیؓ )




صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ)



حضرت علیؓ فرماتے ہیں تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو





جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے                               (حضرت علیؓ )




اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجایے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے ( حضرت علیؓ )

No comments: